وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے اور بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
کوئٹہ (لارڈ میڈیا) : وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں انہیں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں





















