وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ دریاؤں میں سونے کے ذخائر کے شواہد ملے ہیں اور مقدار معلوم کرنے کے لیے سروے جاری ہیں۔
لاہور (لارڈ میڈیا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقدار معلوم کرنے کے لیے سروے جاری ہیں۔
مریم نواز نے 2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان معدنی وسائل سے مالامال ہے اور ان کے بہتر استعمال کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب 5 دریاؤں کی سرزمین ہے اور یہاں کوئلے، گرینائٹ، پنک سالٹ اور راک سالٹ کے ذخائر بھی موجود ہیں۔
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں





















