وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو کی۔ محسن نقوی نے امن و امان پر بریفنگ دی۔

لارڈمیڈیا
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ محسن نقوی نے وزیراعظم کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

ملاقات میں ملکی صورتحال اور اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے بھی ملاقات کی تھی۔

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین اور صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین بھی اس ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور نئے صوبوں کے قیام کے امور زیر بحث آئے۔

دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں