پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپر مون کا خوبصورت نظارہ جاری

پاکستان میں آج بیور مون کا نظارہ کیا جا رہا ہے، لاہور میں چاند کا عروج رات 7 بج کر 53 منٹ پر ہوگا۔

لارڈمیڈیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپر مون کا خوبصورت نظارہ جاری

لاہور (لارڈ میڈیا) پاکستان میں آج 24 نومبر کو نومبر کا مکمل چاند ‘بیور مون’ سپر مون کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ لاہور میں چاند مکمل ہونے کا عروج رات 7 بج کر 53 منٹ پر ہوگا۔ چاند شام 4 بج کر 30 منٹ پر طلوع اور کل صبح 6 بج کر 12 منٹ پر غروب ہوگا۔

سپر مون زمین کے قریب ہونے کے باعث معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔ نومبر کے مکمل چاند کو روایتی طور پر ‘بیور مون’ کہا جاتا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں