ملک میں سونے کی قیمت میں 3400 روپے کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 49 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

لارڈمیڈیا
ملک میں سونے کی قیمت میں 3400 روپے کمی

کراچی (لارڈ میڈیا): ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 2915 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 34 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 49 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے، جس کا اثر ملکی بازار پر بھی پڑا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں