پاکستانی خلاباز ذیشان علی بدھ کے روز خلا میں روانہ ہونگے

پاکستانی خلاباز ذیشان علی بدھ کو خلا میں روانہ ہوں گے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی امیدیں وابستہ ہیں۔

لارڈمیڈیا
پاکستانی خلاباز ذیشان علی بدھ کے روز خلا میں روانہ ہونگے

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستانی خلاباز ذیشان علی بدھ کے روز خلا میں روانہ ہوں گے۔ ان کی روانگی کے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں کی امیدیں وابستہ ہیں۔ یہ مشن پاکستان کے خلا میں کامیابی کے نئے باب کا آغاز کرنے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں