چین کے شین ژو-24 مشن کے خلا بازوں نے صحافیوں سے ملاقات کی۔
چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر میں شین ژو-24 کے خلائی مشن پر روانہ ہونے والے چینی خلا باز تانگ ہونگ بو (درمیان)، وو یی (دائیں) اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں






















