شِنہوا نیوز|چین کا انسان بردار خلائی جہاز شین ژو 24 بدھ کو خلا میں روانہ ہوگا

چین کا انسان بردار خلائی جہاز شین ژو 24 بدھ کو خلا میں روانہ ہوگا۔

شنہوا

چین کے انسان بردار خلائی ادارے نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ چین کا انسان بردار خلائی جہاز شین ژو 24 بدھ کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 18 منٹ پر چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔

اسٹوری آتھر
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں