شین ژو 24 خلائی مشن کے عملے کا اعلان، پاکستانی خلا باز پہلے غیر ملکی رکن بن گئے

چین نے شین ژو 24 خلائی مشن کے عملے کا اعلان کیا، پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی پہلے غیر ملکی رکن ہیں۔

شنہوا

چین کےانسان بردار خلائی ادارےنے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وُو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شین ژو 24 کے انسان بردار خلائی مشن پر روانہ ہوں گے۔

اسٹوری آتھر
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں