اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رواں برس 23 فوجیوں نے خودکشی کی، جن میں سے زیادہ تر غزہ جنگ میں شامل تھے۔
تل ابیب (لارڈ میڈیا): اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں برس 23 حاضر سروس فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق، یہ تعداد فوج کی 16 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ خودکشی کرنے والے 17 فوجی غزہ جنگ میں شامل تھے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 کی غزہ جنگ کے بعد سے خودکشیوں میں اضافہ ہوا۔ سال 2024 میں 21 اور 2025 میں 22 فوجیوں نے خودکشی کی جبکہ جنگ سے پہلے اوسط تعداد 12 تھی۔
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں





















