مسی سپی سے سیاہ فام ڈیموکریٹ اسکاٹ کولم سینیٹر منتخب، ڈیموکریٹس کی سینیٹ میں تعداد 55 ہوگئی۔ ٹرمپ نتائج تسلیم کرنے کے لیے تیار۔
واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی ریاست مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ امیدوار اسکاٹ کولم منتخب ہوگئے ہیں، جس نے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اسکاٹ کولم نے موجودہ ری پبلکن حریف سنڈی ہائیڈ اسمتھ کو شکست دی، جو 1982 کے بعد ریاست میں پہلے ڈیموکریٹ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ اس کامیابی کے بعد سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی تعداد 55 اور ری پبلکنز کی تعداد 44 ہوگئی ہے۔
انتخابی نتائج کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ان نتائج کو تسلیم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ وہ پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں ہیں، آئندہ چند ماہ اور سال ان کے محکمے اور امریکا کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
دیگر متعلقہ خبریں
اہم ترین
قومی خبریں




















